پاکستان
لاہور میں بسنت 2027 اب 12 سے 14 مارچ کو، پنجاب کابینہ کی منظوری کی اطلاعات
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں دوبارہ بدل گئی ہیں۔ پنجاب کابینہ نے اطلاعات کے مطابق 12 سے 14 مارچ کی منظوری دی ہے۔
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں دوبارہ بدل گئی ہیں۔ پنجاب کابینہ نے اطلاعات کے مطابق 12 سے 14 مارچ کی منظوری دی ہے۔
پاکستان پوسٹ نے بسنت 2027 سے قبل پنجاب میں ڈاک، کوریئر اور آن لائن ذرائع سے پتنگوں اور ممنوعہ ڈور کی ترسیل روکنے کے لیے نگرانی سخت کرنے کی ہدایات دی ہیں۔