کاروبار اور معیشت
اوپن بینکنگ کے مسودے پر اسٹیٹ بینک نے رائے طلب کر لی
اسٹیٹ بینک نے اوپن بینکنگ کے مسودے پر عوام سے رائے مانگی ہے۔ مجوزہ نظام میں مالی معلومات صارف کی رضامندی سے شیئر کرنے کی بات شامل ہے۔